عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بوجہ جلوس 12 ربیع الاول ہزارہ روڈ حسن ابدال مورخہ 30.10.2020 بروز جمعتہ المبارک دن 3 بجے سے رات 10 بجے تک تمام قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔متبادل راستہ برہان انٹرچینج سے جھاری کس انٹرچینج استعمال کریں۔
ترجمان اٹک پولیس