تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے کیٹگری بی کے مجرم اشتہاری غفور ولد عنایت سکنہ کوہاٹ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔