ضلع بھر میں عید میلاد النبی (صلى الله عليه واله وسلم) کے جلوسوں کے لیے بہترین سکیورٹی انتظامات کیے گۓ

ضلع بھر میں عید میلاد النبی (صلى الله عليه واله وسلم) کے جلوسوں کے لیے بہترین سکیورٹی انتظامات کیے گۓ ہیں ۔اہم چھتوں پر سناٸیپرز تعینات کیے گۓ ہیں ۔ایلیٹ کمانڈوذ کے خصوصی دستے گشت کررہے ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس