‏اٹک پولیس نے ضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے اور نفری تعنیات کی گئی

‏اٹک پولیس نے ضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے اور نفری تعنیات کی گئی۔ایلیٹ فورس کے دستے نےخصوصی طور پر گشت ڈیوٹی سرانجام دی۔
ترجمان اٹک پولیس