ڈی ایس پی فتح جنگ ذوالفقار گیلانی اور ایس ایچ او باہتر سید مظہر حسین شاہ کو عید میلاد کے موقع پر بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر تعریفی شیلڈز سے نوازا گیا۔
ڈی ایس پی فتح جنگ ذوالفقار گیلانی اور ایس ایچ او باہتر سید مظہر حسین شاہ کو عید میلاد کے موقع پر بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر تعریفی شیلڈز سے نوازا گیا۔
مرکزی سیرت کمیٹی باہتر کے ممبران اور علماء کرام کی طرف سے ڈی ایس پی فتح جنگ ذوالفقار گیلانی اور ایس ایچ او باہتر سید مظہر حسین شاہ کو عید میلاد کے موقع پر بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر تعریفی شیلڈز سے نوازا گیا۔