اشتہاری ملزم حضرو پولیس نے گرفتارکر لیا

حضرو تھانہ کے مجاہد حسین اے ایس آئی نے ملزم مدثر احمد ولد میر افضل (سکنہ گاؤں حمید تحصیل حضرو ) کو گرفتار کر لیا ہے . یہ حضرو تھانہ کے مقدمہ نمبر 291/13میں اشتہاری قرار دیا جا چکا تھا۔جرم کے ارتکاب کے بعد اس نے ملک چھوڑ دیا تھا . پاکستان میں اس کے آنے کے بعد پولیس نے کامیابی سے مدثر احمد کو گرفتار کیا .

 

 

Saturday, March 26, 2016