پولیس لائینز اٹک میں کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلے میں قد ،چھاتی کی پیمائش کا عمل جاری

پولیس لائینز اٹک میں کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلے میں قد ،چھاتی کی پیمائش کا عمل جاری ہے ۔DIGمحبوب رشید ،DPOاٹک سید خالد ہمدانی اور SSPساجد کیانی خود تمام عمل کی نگرانی کر رہے ہیں ۔بھرتی کے تمام عمل میں سو فیصد میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے ۔تمام عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جارہی ہے۔امیدواران اپنی قابلیت پر بھروسہ رکھیں اور کسی نو سر باز کے جھانسے میں نہ آئیں ۔
ترجمان اٹک پولیس