اٹک پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری،2گرفتار

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری،2گرفتار
تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے ملزم ماجد علی سے 12بور رپیٹر معہ متعدد روند برآمدکر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ باہتر کی ٹیم نے ملزم احسان حیدرسے 30بور پسٹل معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائزرکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس