ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او حسن ابدال راجہ فیاض الحق نعیم اور ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال نیاز احمد کی زیر سربراہی انٹری پشاور اور ایگزٹ پشاور پر گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل جاری ہے ۔اٹک پولیس جرائم کی روک تھام کے لیے تمام ممکن وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے ۔
ترجمان اٹک پولیس