اطلاع روڈ بندش:

اطلاع روڈ بندش:
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ06.11.2020تا 07.11.2020 تک نیو ہٹیا ں روڈ بوجہ رننگ ٹیسٹ (اٹک پولیس ) بند رہے گا۔عوام الناس سے التماس ہے کہ اٹک شہر آنے کے لیے جھلا خان چوک کا راستہ استعمال کریں۔
ترجمان اٹک پولیس