کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں آج دوڑ کا عمل جاری ہے ۔تمام عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جار ہی

کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں آج دوڑ کا عمل جاری ہے ۔تمام عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جار ہی ہے ۔ڈی آئی جی محبوب رشید ،ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی اور ایس ایس پی ساجد کیانی تمام عمل کی بذات خود نگرانی کر رہے ہیں ۔سو فیصد میرٹ کو یقینی بنایا جائیگا۔
ترجمان اٹک پولیس