اٹک پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف سخت کارروائی

ایس ایچ او اٹک خوردکا پتنگ فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے غفران ولدفیض محمد، قاضی عامرولد قاضی محمد ( سکنہ گوندل تحصیل حضرو )کوگرفتار کر کے پتنگ بازی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر لی۔ پولیس نے ان سے 680 پتنگ برآمد کر لیے۔