اطلاع عام جن امیدواران نے ریوئیو بورڈ میں اپنی درخواست بسلسلہ ریمئیرمنٹ قد/چھاتی کے لیے جمع کروائی تھی ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 12.11.2020 کو بوقت 8.30 بجے صبح آر پی او آفس راولپنڈی بسلسلہ ری ریمئیرمنٹ اپنا اصل قومی شناختی کارڈ لے کر حاضر آئیں۔
ترجمان اٹک پولیس