تھانہ اٹک خورد پولیس ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،02ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ اٹک خورد پولیس ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،02ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد،
تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے تحت ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد انسپکٹر عابد علی شاہ کی زیر نگرانی تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے منشیات فروش عقیل حسن ولد سرحیا خان سکنہ دیوال تحصیل و ضلع سرگودھا سے 3500گرام ہیروئن برآمد کی اور منشیات فروش ربنواز ولد غلام عباس سکنہ بھلوال ضلع سرگودھا سے 2000 گرام ہیروئن اور 2000گرام آئس برآمدکر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔
ترجمان اٹک پولیس