انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلہ میں تمام تھانہ جات اور دفاتر کی بلڈنگز پر خصوصی چراغاں اہتمام کیا گیا ہے۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی زندگی کی کامیابی کا زینہ ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

