محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
تفصیلات کے مطابق تھانہ جنڈ کی ٹیم نے منشیات فروش طارق محمود ولد طالب حسین ساکن تحصیل جنڈ سے1908 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔