تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس ٹیم کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 2ملزمان گرفتار،20لیٹر شراب قبضہ میں لی۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس ٹیم کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 2ملزمان گرفتار،20لیٹر شراب قبضہ میں لی۔
Monday, November 23, 2020