محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ حضرو پولیس ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ملزم گرفتار،2400گرام چرس قبضہ میں لی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذاکر اللہ ولد عبدالواہاب ساکن تحصیل حضرو سے 2400 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس