عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر دم مصروف عمل۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر دم مصروف عمل۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر پنجاب بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے پیش نظر ضلع اٹک میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس