تھانہ باہترکی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ

تھانہ باہترکی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاصمنظور الہی ولد کرم الہی،محبو ب شاہ ولد اکثر شاہ،محمد یعقوب ولد محبوب خان کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی نقد رقم 6850 روپے جبکہ 3 عدد مو بائل مالیتی 7500 روپے بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
 
Monday, November 30, 2020