افسوسناک خبر انا للہ و انا الیہ راجعون سب انسپکٹر مشتاق احمد متعینہ NIU سرکل حسن ابدال جوکہ چند دن پہلے گیزر کے پھٹنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے تھے رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ اللہ پاک انکی قبر کی منزلیں آسان فرمائے۔آمین Dec 02, 2020