اطلاع عام

تمام امیدواران جنہوں نے بھرتی برائے پولیس کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان 2020کے ابتدائی مراحل میں کامیابی حاصل کی ان امیدواران کی رولنمبر سلپ CTSکی ویب سائیٹ پر جاری کر دی گئی ہیں جوکہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔امیدواران کا تحریری امتحان مورخہ 06.12.2020بروز اتوار بوقت 10 بجے دن ایم –سی ہائی سکول اٹک میں منعقد ہو گا۔وقت کی پابندی انتہائی ضروری ہے ۔
نوٹ:COVID-19کے پیش نظر ماسک کے بغیر داخلہ نہیں ہو گا۔