اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار

اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس ٹیم نے شراب فروش قمر زمان ولد حیدر زمان ساکن گونگا پنڈ تحصیل حسن ابدال سے 5عدد کپی شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس ٹیم نے منشیات فروش زیارت گل ولد کمال خان ساکن سخی نگر حسن ابدال سے 2170گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
 
Friday, December 4, 2020