اٹک پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن،ماہ نومبر میں کیٹگری اےکے 08اورکیٹگری بی کے 19مجرمان اشتہاری گرفتار ۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن،ماہ نومبر میں کیٹگری Aکے 08اورکیٹگری Bکے 19مجرمان اشتہاری گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران ماہ نومبر میں 27مجرمان اشتہاری گرفتار کیے گئے جن میں کیٹگری Aکے 08اورکیٹگری B کے 19مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا ۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ سنگین جرائم میں ملوث عناصر کسی رعائیت کے مستحق نہیں اور اٹک پولیس ایسے عناصر کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی ۔
ترجمان اٹک پولیس
 
 
Saturday, December 5, 2020