اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2350گرام چر س قبضہ میں لی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے منشیات فروش آفاق حیدر کاظمی سکنہ تحصیل حسن ابدال سے 1150گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے منشیات فروش محمد ثاقب ولد احمد خان ساکن تحصیل پنڈیگھیب سے 1200 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
Tuesday, December 8, 2020