سٹریٹ کرائم سے بچنے اٹک شہر میں پولیس سخت چیکنگ کر رہی ہے۔

تھانہ سٹی اٹک پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر سختی سے ہر گاڑی اور موٹر بائک کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے . شہر کے مختلف علاقوں میں پرس اور موبائل چھننے کی شکایات تھیں. اسٹریٹ کرائم سے بچنے کے لئے، پولس. کو مختلف علاقوں میں تعینات کیاجاتا ہے . کامسیٹس یو نیورسٹی کے شام کی شفٹ کے طلباءنے بھی پرس چھیننے کی شکایات کی تھیں اب طلباء نے شام کو ارد گرد پولیس کی موجودگی دیکھ کر اطمینان کا اظہار کیا ہے

 

Friday, April 1, 2016