تھانہ رنگو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،ملزم گرفتار

تھانہ رنگو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رنگو حیات خان نیازی کی زیر نگرانی تھانہ رنگو کی ٹیم نے منشیات فروش صاحب خان ولد سلی مرجان سکنہ چشمہ ڈومیل بنوں سے 1220 گرام چرس اور 1040 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

Monday, December 14, 2020