حضرو پولیس کی طرف سے سرچ آپریشن

حضرو پولیس نے کتبہ چوک کامرہ کے قریب علاقے میں سرچ آپریشن کیا پولیس نے 20 گھروں اور سو سے زائد افراد کی تلاشی لی .دوران سرچ آپریشن پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

Friday, April 1, 2016