اے ایس پی سرکل صدر محمد جواد اسحاق نے سیشن اور سول کورٹ اٹک کی سیکورٹی ڈیوٹی چیک کی اور ڈیوٹی پر ما مور افسران اور جوانوں کو بریف کیا ۔

حکمہ پولیس ضلع اٹک
اے ایس پی سرکل صدر محمد جواد اسحاق نے سیشن اور سول کورٹ اٹک کی سیکورٹی ڈیوٹی چیک کی اور ڈیوٹی پر ما مور افسران اور جوانوں کو بریف کیا ۔
تفصیلات کے مطابق اے ایس پی سرکل صدر محمد جواد اسحاق نے سیشن اور سول کورٹس اٹک کی سیکورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا ۔اور ڈیوٹی پرتعینات افسران اور جوانوں کو موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر الرٹ ہو کر ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت کی اور بریف کیا ۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک اور CSOمحمدنعیم بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔