ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق پبلک سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانے کے لیے ضلع اٹک کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزروزانہ 3 بجے سے 5 بجے شام تک اپنے دفاتر میں موجود ہیں اور شہریوں کی شکایات سن کرانکے مسائل کے حل کے لیے مصروف عمل ہیں
ترجمان اٹک پولیس