ہم آپ کو بھولے نہیں ہیں! ہم سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں! ان بچوں اور انکے والدین کی بہادری کو سلام، جنہوں نے اس سانحے کے بعد بھی اسکول نہیں چھوڑا اور دہشتگردوں کے عزائم کو خاک میں ملا دیا. Dec 16, 2020