اشتہاری راجہ حفیظ سکنہ راولپنڈی کو ڈرامائی انداز میں گرفتار

ایس ایچ او تھانہ صدر اٹک عاطف ستار اور اسکی ٹیم نے مقدمہ نمبر 20/19 بجرم 341/34ت پ تھانہ صدر اٹک میں مطلوب اشتہاری راجہ حفیظ سکنہ راولپنڈی کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

Saturday, December 19, 2020