ایس ایچ ا و صدر اٹک عاطف ستار اور انچارج چوکی فقیر آباد مدثر عباس نے ملزم نذیر احمد کے قبضے سے کلاشنکوف معہ متعدد روند برآمد کر کے مقدمہ درج

حکمہ پولیس ضلع اٹک
ایس ایچ ا و صدر اٹک عاطف ستار اور انچارج چوکی فقیر آباد مدثر عباس نے ملزم نذیر احمد کے قبضے سے کلاشنکوف معہ متعدد روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر اسلحہ ناجائز کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے تحت ایس ایچ او صدر اٹک عاطف ستار اور انچارج چوکی فقیر آباد اے ایس آئی مدثر عباس معہ ٹیم نے ملزم نذیر احمد ولد فقیر حسین کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
ترجمان اٹک پولیس