اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 2گرفتار

اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 2گرفتار
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے شراب فروش محمد عارف ولد محبوب الہی سکنہ تحصیل و ضلع اٹک سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ بسال کی ٹیم نے منشیات فروش شیر احمد سے 1300گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
Wednesday, December 23, 2020