اے ایس پی سرکل صدر محمد جواد اسحاق نےکرسمس کے موقع پرچرچ لاری اڈہ اور چرچ اعوان شریف کی سکیورٹی ڈیوٹی چیک کی

اے ایس پی سرکل صدر محمد جواد اسحاق نےکرسمس کے موقع پرچرچ لاری اڈہ اور چرچ اعوان شریف کی سکیورٹی ڈیوٹی چیک کی اور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران اور جوانوں کو بریف کیا اور الرٹ ہو کر ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایت دی۔