اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افرا د کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03ملزمان گرفتار

اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افرا د کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03ملزمان گرفتار
تھانہ رنگو کی ٹیم نے منشیات فروش راجہ کامران ولد محمد شفیع خان سکنہ واہ کینٹ تحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی سے 1200 گرام چرس برآمد کی اور ملزم بشیر احمد ولد غلام محمد سکنہ تحصیل خورشید آباد ضلع حویلی کہوٹہ سے 30 بور پسٹل معہ 3 ضرب روند برآمد کر کے ملزما ن کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔تھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے منشیات فروش اربن جاویدولد جاوید سکنہ ضلع اسلام آباد سے 510 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
Saturday, December 26, 2020