اطلاع عام

اطلاع عام
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر 21جنوری2021بروز جمعرات 2بجے دن TMA ہال فتح جنگ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل دن 2 بجے TMA ہال فتح جنگ آکر اپنے مسائل ڈی پی او اٹک اور ڈی سی اٹک کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس
Wednesday, January 20, 2021