ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے سب انسپکٹر جاوید اقبال کو ایس ایچ او انجراء سے تبدیل پولیس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے سب انسپکٹر جاوید اقبال کو ایس ایچ او انجراء سے تبدیل پولیس لائنز جبکہ سب انسپکٹر غلام حسن کو ایس ایچ او انجراء تعینات کر کے فوری طور پرجائے تعیناتی پر رپورٹ کر نے کا حکم دے دیا ۔
ترجمان اٹک پولیس