ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے ملزم گوہر علی ولد نمروز خان ساکن گڑھی متنیٰ فور ملی تحصیل حضرو سے 10 عدد کپیاں دیسی شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
 
Sunday, January 17, 2021
image: