مو جودہ جاری شدہ ریڈالرٹ کے بعد تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی

تھانہ سٹی پولیس نے دوران سرچ آپریشن مختلف گھروں اور متعدد اشخاص کو چیک کیا۔ بہار کالونی سے غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغانی غلام حیدر ولد فیض اللہ قوم افغانی سکنہ افغانستان حال بہار کالونی کو گرفتار کر کے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
تمام ایس ایچ اوز کو مزید ہدایت کی جاتی ہے کہ موجودہ تھریٹ الرٹ کے پیش نظر وہ اپنے اپنے علاقہ میں سرچ آپریشن کریں اور تمام خلاف معمول ڈیویلپمینٹ پر نظررکھیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے تمام قوانین پر سختی سے عمل کریں تا کہ معاشرہ کو معفوظ بنایا جا سکے۔

Thursday, April 7, 2016