پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلیکیشن میں (زینب الرٹ ایپ ) کا آغاز کردیا گیا۔

پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلیکیشن میں (زینب الرٹ ایپ ) کا آغاز کردیا گیا۔
عوام الناس اپنے گمشدہ بچوں اور جنسی زیادتی کے شکار بچوں کے متعلق شکایات کا اندراج گھر بیٹھے کروا سکتے ہیں۔
بچوں سے زیادتی کے روک تھام اور گمشدہ بچوں کے لیے حکومت پنجاب نے" زینب الرٹ "ایپلیکیشن بنائی ہے۔ تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ "زینب الرٹ " ایپ اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے ارد گرد ہونے والے کسی بھی بچے /بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی اطلاع /کمپلینٹ زینب الرٹ بل ایپ کے ذریعے درج کروا سکتے ہیں ۔جس پر فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔نامعلوم درخواست قابل قبول نہ ہو گی اور گمشدہ بچہ /بچی کے مکمل کوائف معہ تصویر فراہم کرنا ہوں گے۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئیے۔تاکہ تمام حضرات تک پیغام پہنچ سکے۔شکریہ؎
ترجمان اٹک پولیس
 
 
Thursday, January 14, 2021