قید اقر جرمانہ کی سزائیں

معزز عدالت نے تھانہ اٹک خورد کے مقدمات میں ملزمان جان محمد اور گل مین کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ جبکہ ملزمان محمد آصف اور اویس جان کو 5 سال 6 ماہ اور 3 سال 6 ماہ قید سخت اور جرمانے کی سزا سنا دی۔
تفصیلات کے مطابق جاوید احمد بوسال ایڈیشنل سیشن جج اٹک نے تھانہ اٹک خورد کے منشیات کے چار مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان جان محمد اور گل مین کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ جبکہ ملزمان محمد آصف اور اویس جان کو 5 سال 6 ماہ اور 3 سال 6 ماہ قید سخت اور جرمانے کی سزا سنا دی۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
 
   
Wednesday, January 13, 2021