تھانہ رنگو پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

تھانہ رنگو پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو پولیس نے ملزم سہیل خان والد واصل خان سکنہ تحصیل حضرو سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
 
Tuesday, February 9, 2021