اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔

اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے تحت انچارج چوکی لکڑمار اے ایس آئی کریم نواز نے منشیات فروش اعجاز سہیل ولد محمد یوسف سکنہ چھب تحصیل جنڈ ضلع اٹک سے 1300 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ڈی پی او اٹک نے اس کامیاب کاروائی پر پوری ٹیم شاباش دی۔ ترجمان اٹک پولیس

 

Monday, February 8, 2021