تھانہ انجراء پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،

تھانہ انجراء پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء پولیس ٹیم نے ملزم شیر عالم خان ولد سید عالم خان سکنہ رکھوان تحصیل جنڈ سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, February 6, 2021