ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے آج سرکل فتح جنگ کے افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا

ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے آج سرکل فتح جنگ کے افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا جس ڈی ایس پی فتح جنگ سید ذوالفقار گیلانی، ایس ایچ او فتح جنگ عابد قریشی، ایس ایچ او باہتر صفدر خان، ایس ایچ او نیو رپورٹ عابد منیر،سرکل فتح جنگ کے تفتیشی افسران اور نیب کورٹ نے شرکت کی،اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا تھا کہ تمام تفتیشی افسران تفتیش کو جدید خطوط پر استوار کریں اور میرٹ کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے کہ عوام الناس کو انصاف کی بروقت فراہمی ممکن ہو۔ ترجمان اٹک پولیس

 

   

Thursday, February 4, 2021