ایڈیشنل سیشن جج حسن ابدال نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج حسن ابدال نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان نعمان اقر حماد خان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج حسن ابدال عتیق الرحمان نے مقدمہ نمبر 59 مورخہ 09.03.2018 بجرم 302/201/34 ت پ تھانہ صدر حسن ابدال میں ملزمان نعمان اور حماد خان کے خلاف جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کہ سزا سنا دی۔ ترجمان اٹک پولیس

 

   

Wednesday, February 3, 2021