تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،ملزم گرفتار

تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی حسن ابدال کی ٹیم نے ملزم عارف محمود ولد محمد بنارس سکنہ حسن ابدال سے 1300گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Wednesday, February 3, 2021