اے ایس پی سرکل صدر محمد جواد اسحٰق کی انجمن تاجران اٹک کے ساتھ میٹنگ ،اہم جگہوں پر سکیورٹی کیمرہ جات کی تنصیب اور ٹریفک کے مسائل کے متعلق تبادلہ خیال

اے ایس پی سرکل صدر محمد جواد اسحٰق کی انجمن تاجران اٹک کے ساتھ میٹنگ ،اہم جگہوں پر  سکیورٹی کیمرہ جات کی تنصیب  اور ٹریفک کے مسائل کے متعلق تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق اے ایس پی سرکل صدر محمد جواد اسحٰق نے ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک حامد کاظمی کے ہمراہ انجمن تاجران اٹک شہر کے ساتھ میٹنگ کی جس میں اہم مارکیٹس ،چوک اور پلازوں میں سکیورٹی کیمرہ جات کی تنصیب اور اٹک شہر میں ٹریفک کے مسائل کے بارے تبادلہ خیال کیا  گیا ۔اس موقع پر اے ایس پی سرکل صدر کا کہنا تھا کہ انجمن تاجران کے ساتھ ملکر اٹک شہر کو محفو ظ بنائیں گے اور انجمن تاجران کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, February 2, 2021