اٹک پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار

اٹک پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار ایس ایچ او تھانہ صدر عاطف ستار کو بذریعہ 15 اطلاع موصول ہوئی کہ 7 سالہ ریحان اپنے گھر سے لاپتہ ہے جس پر ایس ایچ او صدر اٹک نے قلیل وقت میں لاپتہ ریحان کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ بچے کے والد نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, January 30, 2021